Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں؛عدالتی فیصلہ منظر عام پر آگیا

قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں؛عدالتی فیصلہ منظر عام پر آگیا


 عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنانے کے معاملے پر مفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمے کی درخواست مسترد کردی۔قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں بنانے کے معاملے پر مشتاق نعیمی ایڈوکیٹ کی جانب سے مفتی عبد القوی کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ مفتی عبدالقوی نے مسلمانوں کے وقار کو مجروح کیا لہذا عدالت سے مفتی عبدالقوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری کارروائی کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد مفتی عبد القوی کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل مفتی عبدالقوی کی ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں اور ویڈیو منظرعام پر آئیں تھیں جس کے بعد سے مفتی عبدالقوی کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے ان کی رویت ہلال کمیٹی اور علمائے مشائخ کونسل کی رکنیت بھی معطل کردی تھی۔


متعلقہ خبریں