Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
بچوں کے اغواءکے بڑھتے واقعات: لاہور میں افغان بستیوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

بچوں کے اغواءکے بڑھتے واقعات: لاہور میں افغان بستیوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے لاہور میں افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں بچوں کے اغواءکی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر پنجاب پولیس نے افغان بستیوں کی فہرست تیار کر لی ہے اورا ب ان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پویس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہو ر میں مجموعی طور پر 27مقامات پر افغان باشندے رہائش پزیر ہیں مگر ان علاقوں میں کبھی سرچ آپریشن نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ لاہور سے ایک مہینے کے دوران درجنوں بچے اغوائ کیے جاچکے ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔


متعلقہ خبریں