Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی


محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید پری مون سون بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اورگرم رہے گا تاہم آج شام یا رات کو کشمیر، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد ڈویڑن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواو¿ں اور آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہے گا۔آئندہ 48گھنٹوں کے دوران کشمیر، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویڑن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، ڈی آئی خان ڈیڑن میں بعض مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہے گا :-


متعلقہ خبریں