Daily Din News
پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر فائرنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر فائرنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر چھاپے کے دوران فائرنگ,کامران پارک، بارہ دری روڈ کے علاقے میں جعلی بوتلیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپے کے دوران فائرنگ کی گئی،چار لاکھ جعلی بوتلیں برآمد

متعلقہ خبریں