Daily Din News
بچوں کے تعلیمی وظائف میں اضافہ

بچوں کے تعلیمی وظائف میں اضافہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان نے ملازمین کے بچوں کو ویلفیئر فنڈ سے دیئے جانے والے تعلیمی وظائف میں اضافہ کر دیا ہے ۔ پانچویں اور آٹھویں کلاس میں زیر تعلیم ہونہار طلبہ و طالبات کو سالانہ 20ہزار ‘دسویں اور اولیول کے طالب علموں کوسالانہ 30ہزار اور انٹر میڈیٹ اور اے لیول یا مساوی کے طلبا و طالبات کو سالانہ 50ہزار روپے بطور وظیفہ دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں