Daily Din News
3پرائیویٹ ٹرینوں پر ایڈوانس ٹیکس

3پرائیویٹ ٹرینوں پر ایڈوانس ٹیکس

ہائیکورٹ نے 3پرائیویٹ ٹرینوں سے ایڈوانس ٹیکس وصول کرنے سے ایف بی آر کو روک دیا گیا،،،،،جبکہ ایف بی آر نے تینوں ٹرینوں سے20کروڑ روپے ٹیکس وصول کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ۔
ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نے سماعت کرتے ہوئےحکم صادر کیا کہ ایکسپریس ،شالیمار ایکسپریس اور ہزارہ ایکسپریس سے پٹیشن کے فیصلہ تک ٹیکس وصول نہ کیاجائے،،،،درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ ایڈوانس ٹیکس کی مدمیں ہر ہفتے 2کروڑ اور مجموعی طور پر 20کروڑ کےٹیکس نوٹس بھجوائے گئے،،ایڈوانس ٹیکس قانون کے تحت وصول نہیں کیاجاسکتا ہے،،، ٹرینوں کی انتظامیہ نے عدالت سے استدعا کی کہ ایف بی آر کے ٹیکس نوٹس کو کالعدم قراردیا جائے،،جبکہ تینوں ٹرینوں کی انتظامیہ کی جانب سے تفضل رضوی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔


متعلقہ خبریں