Daily Din News
کالا باغ ڈیم بنانے سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

کالا باغ ڈیم بنانے سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کالا باغ ڈیم بنانے سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت پر واپڈا کے وکیل نے جواب داخل کرانے کےلئے مہلت مانگ لی
جسٹس شاید کریم نے اے کہ ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی،،،،2012میں ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا تھا۔5سال گزرنے کے باوجود عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت کالا باغ ڈیم سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ جس پر واپڈا کے وکیل نے جواب داخل کرانے کےلئے مہلت مانگ لی ۔


متعلقہ خبریں