Daily Din News
بلاول ہاؤس لاہور میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت سنٹرل پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس

بلاول ہاؤس لاہور میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت سنٹرل پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس

بلاول ہاؤس لاہور میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت سنٹرل پنجاب کے عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں بلاول بھٹو کے دورہ پنجاب کی مصروفیات ،سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر بحث کی گئی ۔ملاقات میں صدر پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد اور سینئر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شرکت کی


متعلقہ خبریں