Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
شرمناک دھمکیاں نون لیگ کے سیاسی کلچر کا حصہ ہے

شرمناک دھمکیاں نون لیگ کے سیاسی کلچر کا حصہ ہے

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا نہال ہاشمی کے بیان پر سخت رد عمل دیتےہوئے کہا کہ شرمناک دھمکیاں نون لیگ کے سیاسی کلچر کا حصہ ہے آل شریف یا تو ضمیر خریدتی ہے یا ڈراتی ہے گلیات 75 میگاواٹ کےہائیڈ پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد عمران خان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی نے اعلیٰ عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دیں،نون لیگ کی تاریخ ہے کہ لوگوں کو خریدتے ہیں یا ڈراتے ہیں،شرمناک دھمکیاں نون لیگ کے سیاسی کلچر کا حصہ ہے۔ سربراہ پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ یہ چیف جسٹس کو خرید نہیں سکے تو سپریم کورٹ پر حملہ کردیا اور جسٹس (ر) قیوم کو من پسند فیصلے کے لئے کال کی گئی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف جے آئی ٹی کا راﺅنڈ چل رہاہے،وزیراعظم کا خاندان اپنے آپ کو شہزادہ سمجھتا ہے اوریہ خوش آئند ہے کہ وزیراعظم کی فیملی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے،ملک سے پیسہ چوری کرکے بیرون ملک منتقل کیا جارہا ہے اور پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے سے ملک تباہ ہورہا ہے جبکہ باہر سے اپنی محنت کی کمائی کاپیسہ ملک میں لایا۔



متعلقہ خبریں