Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
آج حاضر سروس ہو، کل ریٹائرہوجاؤگے

آج حاضر سروس ہو، کل ریٹائرہوجاؤگے

وزیراعطم نے نہال ہاشمی سے سینیٹر شپ واپس لے لی،ن لیگ کی رکنیت سے بھی فارغ،سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوا دیا،کیس کی سماعت کل ہوگی
سینیٹرنہال ہاشمی کی جلال میں بیان بازی طوفان لےآئی۔ ۔ لیگی رہنماء نےسیاسی مخالفین اوراداروں کو براہ راست دھمکیاں دیں، کہتے ہیں تم جس سےحساب لےرہےہووہ تو نواز شریف کا بیٹا ہے اور ہم اس کے کارکن، آج حاضر سروس ہو، کل ریٹائرہوجاؤگے، حساب لینے والو ہم تمہارا یوم حساب بنا دینگے، ہم تمہارے بچوں اورخاندان کیلئے پاکستان کی زمین تنگ کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نےبھی حساب لیا ہے اورجولےرہے ہیں، کان کھول کرسن لیں ہم نےانہیں چھوڑنا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تم پاکستان کےباضمیر اور باکردار رہنماء نواز شریف کا زندہ رہنا مشکل کر رہے ہو، پاکستانی قوم تمہارا زندہ رہنا مشکل کر دے گی۔ نہال ہاشمی نے عمران خان کو بھی نہ بخشا، کہتے ہیں قوم بنی گالہ میں رہنے والوں پر بھی زمین تنگ کر دے گی۔
 وزیراعظم نےنہال ہاشمی کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں طلب کیا اوران کےخلاف انضباطی کارروائی کا حکم بھی دیا جس کے بعد مسلم لیگ نون نےان کی پارٹی رکنیت معطل کرکےانہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔دوسری جانب وزیراعظم کی ہدایت پر نہال ہاشمی سے سینیٹر شپ بھی واپس لےلی گئی۔سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوا دیاہے۔سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو کل طلب کرلیا ہے،توہین عدالت کیس کی سماعت 3رکنی بینچ کرے گا

NA24



متعلقہ خبریں