Daily Din News
یوم تکبیر کی تقریب سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا خطاب

یوم تکبیر کی تقریب سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا خطاب

یوم تکبیر کی تقریب سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب  میں متعدد بجلی منصوبے تکمیل تک پہنچے، چار سالوں میں سندھ اور کے پی نے کتنی  بجلی پیدا کی کوئی جواب نہیں، ایٹمی دھماکوں پر نواز شریف کو کہا گیا کہ قیمت چکانی پڑے گی، ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ  پاکستان کی خوشحالی کا  راستہ ہے



متعلقہ خبریں