Daily Din News
جوہی میں وزیر محکمہ اوقاف سندھ اور ایم اپی ای کاتحصیل ہسپتال کا دورہ

جوہی میں وزیر محکمہ اوقاف سندھ اور ایم اپی ای کاتحصیل ہسپتال کا دورہ

سندھ میں دھشتگردی کی بڑھتی ہوئی لہر اور سانحہ سیون شریف کے باعث سندھ بہر میں درگاہوں درسگاہوں اور مقدس مقامات کی سیکیورٹی کے انتظام سمیت سندھ بہر میں ہسپتالوں کی گیر حالتوں کی بہتر کوشیش کیلئے عملی اقدامات کی کوشیش کر رہیں ہیں وزیر سندھ محکمہ اوقاف اور جوہی ایم اپی ای پیر غلام شاھ جیلانی کی تحصیل ہسپتال جوہی میں دورے کے دوران دن نیوز سے گفتگوکی ۔


متعلقہ خبریں