Daily Din News
میئر کراچی وسیم اختر نے چائلڈ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا

میئر کراچی وسیم اختر نے چائلڈ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا

 میئر کراچی وسیم اختر نے افتتاح کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی صحت سےمتعلق انسٹیٹیوٹ میں تمام سہولتیں مہیاکی گئی ہیں،کراچی کےدوردرازعلاقوں میں اس قسم کی سہولیات فراہم کریں گے، انہوں نیے مزید کہا کہ شہرکوخوبصورت بنانےکیلئےبین الاقوامی کمپنیوں،اداروں کوبھی تعاون کرناچاہئے

متعلقہ خبریں