Daily Din News
سندھ ہائیکورٹ میں بلاول کی سکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں بلاول کی سکیورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت

 سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سےمتعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وفاق،سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی پالیسی طلب کرلی اور وفاق کو 13 جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔بلاول بھٹو کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی رپورٹس کے مطابق میری جان کو خطرہ ہے،بُلٹ پروف، سیاہ شیشوں والی گاڑی بھی استعمال کرنے کی اجازت دی جائے



متعلقہ خبریں