Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ گپ شپ ، کافی پینے کا موقع،خرچہ صرف 50لاکھ

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ گپ شپ ، کافی پینے کا موقع،خرچہ صرف 50لاکھ

 ٹرمپ کی بیٹی سے ملاقات کرنے والوں کیلئے فلاحی ادارے کی ویب سائٹ کی انوکھی پیش کش ایوانکا ٹرمپ کیساتھ کافی پینے کے خواہش مند افراد 50لاکھ روپے ادا کریں 
ٹرمپ کی بیٹی سے ملاقات کرنے والوں کیلئے فلاحی ادارے کی ویب سائٹ کی انوکھی پیش کش ایوانکا ٹرمپ کیساتھ کافی پینے کے خواہش مند افراد 50لاکھ روپے ادا کریں اور 30 سے 40 منٹ کی گپ شپ کا بھی موقع حاصل کریں۔یہ ملاقات 2017ءکے شروع میں شیڈول ہو گی۔ کامیاب بولی دینے والا ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ ٹرمپ ٹاور یا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل میں بیٹھ کر کافی پی سکے گا۔یہ رقم ٹرمپ کے بیٹے ایرک کی زیر نگرانی ایس ٹی جوڈز چلڈرن ریسرچ اسپتال کے اکاونٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں