Daily Din News
جنید جمشید کی میت اہل خانہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل

جنید جمشید کی میت اہل خانہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل

 جنید جمشید کی میت اہل خانہ کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل،معروف نعت خواں کی نماز جنازہ کل کراچی معین خان اکیڈمی میں ادا کی جائیگی اور دارالعلوم کورنگی میں سپرد خاک کیا جائے گا

متعلقہ خبریں