Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
امریکی مشن کو کامیاب بنانےکیلئےپاکستان نےبھاری قیمت اداکی،طارق فاطمی

امریکی مشن کو کامیاب بنانےکیلئےپاکستان نےبھاری قیمت اداکی،طارق فاطمی

 وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹرمپ انتظامیہ سے قریبی تعاون اور مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔ 
طارق فاطمی کا کہنا  ہے کہ خطے میں درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا ہموار رہنا ضروری ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے واشنگٹن میں امریکی اخبار کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور ٹرمپ کے نظریات ایک سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ٹرمپ انتظامیہ پاکستان آئے اور دہشت گردوں سے پاک کرائے گئے علاقے دیکھے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ اگر کوئی دہشتگردی میں ملوث ہے،توپاکستان میں اس کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہم دہشتگردی میں ملوث عناصر کو ختم کرکے ہی دم لیں گے۔ انھوں نے کہا کہ خطے میں امریکی کامیابی کے لیے پاکستان نے بھاری قیمت ادا کی ہے۔
ٹرمپ کا کاروباری پس منظر اور اقتصادی رابطوں میں دلچسپی نواز شریف کے وژن سے مماثل ہے۔ نواز شریف کے برسر اقتدار آنے کے بعد واشنگٹن سے تعلقات معمول پر ہیں۔طارق فاطمی نے کہا کہ نواز شریف تمام ممالک سے معاشی روابط چاہتے ہیں۔ اس لیے روس سے تعلق بڑھایا۔ پاکستان روس کے ساتھ معاشی اور فوجی تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس تقریباً تمام ہتھیار امریکی ساختہ ہیں اور ایسا ہی ہم چاہتے ہیں۔ ہماری پہلی ترجیح ہوگی کہ امریکا سے ہتھیار خریدیں۔ توقع ہے امریکی انتطامیہ ہماری درخواست پر غور کرے گی

متعلقہ خبریں