Daily Din News
طیارہ حادثہ تحقیقات،فرانس اور کینیڈا کے ماہرین آج حویلیاں جائیں گے

طیارہ حادثہ تحقیقات،فرانس اور کینیڈا کے ماہرین آج حویلیاں جائیں گے

 فرانس اور کینیڈا کے ماہرین آج طیارہ حادثے کے مقام حویلیاں کا دورہ کریں گے،حادثے میں تباہ ہونے والے جہاز کی اشیا کا فارنزک ٹیسٹ کرلیا گیا



متعلقہ خبریں