Daily Din News
وزیراعظم کی محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت پر مسلمانوں کو مبارکباد

وزیراعظم کی محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت پر مسلمانوں کو مبارکباد

 وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بارہ ربیع الاول وجود کائنات کے ظہورمیں آنے کا دن ہے، جبکہ عیدمیلادالنبی کادن ایثار، قربانی اور رواداری کے زریں اصول یاد کرنےکا ذریعہ ہے

عید میلادالنبی کےموقع مسلمانان عالم کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ اسوہ رسول کوانفرادی اوراجتماعی سطح پر اپنانے کی ضرورت ہے، جبکہ آج کے دن ہمیں انتہاپسند سوچ اور علاقائی تعصبات کوخیرباد کہنے کاعہد کرناچاہیے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاک فوج ضرب عضب اوردیگرمحاذوں پرقربانیاں پیش کررہی ہے۔ فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے



متعلقہ خبریں