Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
کشمیر بھارت کے لئے پاک چین اقتصادی راہداری کا گیٹ وے بن سکتا ہے

کشمیر بھارت کے لئے پاک چین اقتصادی راہداری کا گیٹ وے بن سکتا ہے

حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے لئے پاک چین اقتصادی راہداری کا گیٹ وے بن سکتا ہے۔۔۔ کشمیر پر ڈونالڈ ٹرمپ کی پاکستان کو فون کال اور مائیک پینس کے بیان اہم ہیں ۔۔

اکنامک ٹائمز کو نظر بندی کے دوران خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کا احتجاج رکا نہیں تھما نہیں طویل المعیاد احتجاج کا پروگرام بنا رہے ہیں اب گلیوں میں احتجاج نہیں لانگ مارچ ہوگا۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی دہلی نے کشمیر پر واجپائی پالیسی سے یو ٹرن لے لیا ہے اب وہ ہم سے کھل کر جنگ کرنا چاہتے ہیں محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی حکومت سیلف رول کا ایجنڈا کھو چکی ہے بھارت کو آر ایس ایس کے ہندوتوا کے نظریہ کے تحت چلایا جارہا ہے۔۔ اتر پردیش انتخابات کے بعد شائد مودی حکومت کی پالیسی میں تبدیلی آئے۔۔اجیت ڈوول ڈاکٹرائن کے تحت طاقت کا بے رحمانہ استعمال کشمیر میں زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتا۔۔۔انہوں نے کہا تعلیم یافتہ کشمیری نسل طاقت کے استعمال پر مزید سخت موقف ظاہر کرے گی



متعلقہ خبریں