Daily Din News
پاکستان میں فضائی حادثوں کا ریکارڈ خراب ہے،نسیم احمد

پاکستان میں فضائی حادثوں کا ریکارڈ خراب ہے،نسیم احمد

 ماہر امور ایوی ایشن نسیم احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے ٹی آر فرانس کا بنایا ہوا ہے ،پاکستان کے فضائی راستوں کیلیے مناسب ہے انہوں نی مزید کہا کہحادثے کی جگہ کو محفوظ رکھنا چاہیے،ملبہ اٹھانے میں جلدی نہ کی جائے،بلیک باکس میں حادثے سے متعلق سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں اورحادثے کے وقت طیارے کے اندر کی صورتحال معلوم ہو سکے گی۔

متعلقہ خبریں