Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
بہتر حکمت عملی سے داعش کی کمر توڑ دی، صدر اوباما

بہتر حکمت عملی سے داعش کی کمر توڑ دی، صدر اوباما

 صدرباراک اوباما ریاست فلوریڈا میں ٹمپا کے میک ڈل فضائی اڈے پرخطاب کررہے تھے نے اپنے آخری اہم خطاب میں انسداد دہشتگردی کی پالیسی کا دفاع کیا۔۔۔۔ اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے پارٹنرز کا نیٹ ورک بنایا ہے۔۔۔۔۔دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید بم گرانے یا زیادہ سے زیادہ فوجیوں کی تعیناتی سے ہٹ کر ہمیں دہشت گردی کے طویل المدت خطرے کو دیکھنا ہوگا۔۔۔۔انہوں نے امریکی خصوصی افواج، ڈرون حملوں اور مقامی گروہوں پر انحصار کی پالیسی کا دفاع کیا۔۔ خطاب کے آخری حصے میں اوباما نے مسلمانوں کے حقوق اور مشتبہ دہشت گردوں پر سویلین عدالتوں میں مقدمہ چلا کر اپنی اقدار قائم رکھنے پربھی زور دیا۔



متعلقہ خبریں