Daily Din News
 وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دانش سکولز کے جائزہ کےلیئے کمیٹی کا قیام

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دانش سکولز کے جائزہ کےلیئے کمیٹی کا قیام

لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےدانش سکولز کا جائزہ لینےکیلیےکمیٹی تشکیل دےدی،وزیرتعلیم پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان اسکولزایجوکیشن کمیٹی کےسربراہ ہوں گے،کمیٹی3روزمیں سفارشات مرتب کرکےوزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کرےگی،فاٹاخصوصاًوزیرستان کےطلباوطالبات کادانش اسکولوں میں کوٹا ہو گا ۔

متعلقہ خبریں