Daily Din News
اب گھی ٹیڑھی انگلی سے نکالنا پڑے گا ،شیخ رشید

اب گھی ٹیڑھی انگلی سے نکالنا پڑے گا ،شیخ رشید

 اسلام آباد سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے جاری پامانا کیس کی سماعت سے پہلے سپریم کورٹ  کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہدنیا بھر میں لوگ عزت کے لیے استعفے دیتے ہیں،جب گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلتا تو ٹیڑھی انگلی سے نکالنا پڑتا ہے،میں نورخان کمیشن کاممبر تھا اس کمیشن کا آج تک فیصلہ نہیں آیا،یقین ہے کہ اسی عمارت سے ثبوت نکلیں گے



متعلقہ خبریں