Daily Din News
غربت کےخاتمےکیلیےمساوی تعاون اورغیرامتیازی سلوک ضروری ہے،سرتاج عزیز

غربت کےخاتمےکیلیےمساوی تعاون اورغیرامتیازی سلوک ضروری ہے،سرتاج عزیز

 سرتاج عزیزنےایس ڈی پی آئی کےسیمینارسےخطاب کرتے ہوےٓئے کہا کہ چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے، علاقائی تعاون اورتجربات کےاستفادسےخطےمیں ترقی واستحکام لایاجاسکتا ہے،پائیدارترقی کیلئےقومی اورصوبائی سطح پرمربوط تعاون جاری ہے،ماحولیاتی تبدیلیوں کومدنظررکھتےہوئےبہت کچھ کرنا باقی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امدادکی بجائےتجارت کوترجیح دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے، غربت کےخاتمےکیلئےمساوی تعاون اورغیرامتیازی سلوک ضروری ہے



متعلقہ خبریں