Daily Din News
کیڈٹ کالج کے طالبعلم محمد احمد کے وزیرے کا معاملہ

کیڈٹ کالج کے طالبعلم محمد احمد کے وزیرے کا معاملہ

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر تعلیم سندھ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے لاڑکانہ کے طالب علم احمد کے ویزے کیلئے کاغذات امریکی قونصل جنرل کے حوالے کئے تو امریکی قونصل جنرل نے جلد از جلد ویزہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔



متعلقہ خبریں