Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
لاہور سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم بینکاک سے گرفتار

لاہور سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم بینکاک سے گرفتار

 انٹرپول اور بینکاک پولیس نے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سانحہ بلدیہ میں مطلوب ملزم عبد الرحمان عرف بھولا کو گرفتار کرلیا گیا ملزم نے دوہزار بارہ میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بلدیہ حب ریور روڈ پر واقع علی انٹرپرائیزیز نامی کمپنی کو بھتہ نہ دینے کی پاداش میں آگ لگائی تھی جس کے نتیجے میں دو سو ساٹھ افراد کی زندگی کا خاتمہ ہوگیا تھاواقعہ میں ملوث ملزم کے ایک ساتھی رضوان صدیقی کی گرفتاری کے بعد سے ہی مرکزی ملزم عبدالرحمان بھولا اور اس کے دیگر ساتھی بیرون ملک فرار ہوگئے تھے ملزم کا تعلق ایم کیوایم سے تھا ملزم نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عبدالرحمان عرف بھولا اور واقعے میں ملوث دیگر مطلوب ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کررکھے ہیں حساس اداروں کے زرائع کے مطابق انتہائی مطلوب دہشتگرد عبد الرحمان عرف بھولا کو آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بینکاک سے کراچی منتقل کردیا جائے گاجہاں ملزم کوانیس دسمبرکوعدالت میں پیش کیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں