Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
کراچی، 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا بڑا واقعہ

کراچی، 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا بڑا واقعہ

 ایم اے جناح روڈ پر ڈینسو ہال کے قریب کیمکل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دھویں کے کالے بادل آسمان پر چھا گئے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔ اس دوران دو فائر فائٹر زخمی ہو گئے۔ آگ کی شدت بڑھنے پر اطراف کی دکانوں اور گھروں کو خالی کر لیا گیا۔ آگ لگنے کے بعد علاقے میں ٹریفک جام ہو گیا تھا جس سے فائر بریگیڈ کو موقع پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا رہا۔ فائر ٹینڈرز میں پانی ختم ہوا تو بجلی بندش سے پانی بھرنے کی موٹر نہ چل سکی جس سے گاڑیوں میں پانی بھرنے میں تاخیر ہوئی۔ مئیر کراچی وسیم اختر بھی موقع پر پہنچے ان کا کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں کیمیکل کے گودام خطرناک ہیں جبکہ گودام میں آگ بجھانے کے انتظامات بھی نہیں تھے۔ ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ متاثرہ عمارت کو فائر بریگیڈ نے مخدوش قرار دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ کراچی جیسے بڑے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آتشزدگی کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے اس سے قبل سائٹ ایریا میں آگ لگنے سے فیکٹری جل گئی تھی۔

متعلقہ خبریں