Daily Din News
4سالہ بچی کو7زبانوں پر عبور، سننے والے حیران

4سالہ بچی کو7زبانوں پر عبور، سننے والے حیران

ماسکو : روس میں سات زبانوں پر عبور رکھنے والی چار سالہ بچی نے سب کو حیران کردیا۔ بیلا نامی اس بچی نے ایک رائلٹی شو میں پہلے انگریزی اور جرمن زبان میں گفتگو کی، اس کے بعد سپینش زبان میں نظم بھی سنائی۔
بچی نے فرانسیسی، چینی اور عربی زبان میں بھی بھرپور مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ننھی بیلا کی غیر معمولی ذہانت کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا
ہے۔بیلا نے یہ زبانیں صرف دو سال کی عمر سے سیکھنی شروع کیں اور اب اسے ان تمام زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ 
 


متعلقہ خبریں