Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
بس اور ویگن میں تصادم ، 12مسافر زخمی ، 4کی حالت تشویشناک

بس اور ویگن میں تصادم ، 12مسافر زخمی ، 4کی حالت تشویشناک

 چمن : باب کوژک کے قریب بس اور ویگن میں تصاد م کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہو گئے ۔

 

کوئٹہ چمن شاہراہ قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت 12مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حادثے کے بعد ویگن میں آگ لگ گئی جس سے چار مسافر جھلس گئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی جبکہ ویگن مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے چمن جا رہی تھی کہ چمن شاہراہ روڈ پر دونوں میں ٹکر ہو گئی ، حادثے کے بعد مقامی افرا د اور مسافروں نے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ 
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جس کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔



متعلقہ خبریں