Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
لودھراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی

لودھراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی

 بہاولپور لودھراں کے علاقے کہروڑ پکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا ۔

 

لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا میں موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم لاش کو قبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے اور عینی شاہدین سے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ۔۔
پولیس کے مطابق زخمی شخص اور مقتول کے اہل خانہ کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں تاکہ ملزمان کی گرفتاری ممکن ہو سکے ۔



متعلقہ خبریں