Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج سے لڑنے کیلئے خریدا گیا‘سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کو چوراہوں پر لٹکائیں گے ‘عشرت العباد

عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج سے لڑنے کیلئے خریدا گیا‘سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کو چوراہوں پر لٹکائیں گے ‘عشرت العباد


کراچی ‘ گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ عزیز آباد سے ملنے والا اسلحہ فوج ، رینجرز اور پولیس سے لڑنے کے لیے خریدا گیا تھا ، خریداری میں کچھ سیاسی ذمہ دار شامل تھے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ عشرت العباد نے انکشاف کیا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں لوگوں کو جلانے والوں کو سزا ملے گی ، سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کو چوراہوں پر لٹکائیں گے۔اس سے قبل کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں اسکول اور ٹراما سینٹر کے افتتاح کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پاک سرزمیں پارٹی کے رہنما اور سابق مئیر کراچی مصطفٰے کمال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن یا نااہلی کے باعث شہر میں ترقیاتی کام نہ ہو سکا۔ نعمت اللہ خان نے شہر کے لئے زبردست کام کیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں بھتہ خوروں اور چائنہ کٹنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ جس نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی ان کو نہیں بخشا جائے گا۔ان کا کہنا تھا ارشد وہرا اچھے آدمی ہیں شہر کی بہتری کے لئے انکا ساتھ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں بھتہ خوروں اور چائنہ کٹنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ جس نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی ان کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی شخص کسی غلط ایکٹیوٹی میں پایا گیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہر میں جو ترقیاتی کام ہونا چاہئے تھے وہ نہیں ہو سکے۔ آٹھ سال میں لیاری ایکسپریس پر بھی کام نہیں ہو سکا۔ شہر میں پانی کے مسائل کو حل کرنا چاہیے تھا ، جس میں کافی وقت لگا دیا گیا۔ انہوں نے کہا دو سال میں پانی کے مسائل کا حل نکال لیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ سپرہائی وے پر تعمیراتی کام کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ڈیڑھ سال کا وقت لگے گا ، تعمیر ہونے میں تب تک اس کا کوئی بہتر حل نکالا جا ئے۔ سپرہائی وے پر مختلف جامعات کے کیمپس قائم کئے جائیں گے۔ 
 


متعلقہ خبریں