Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 روس کی سپر بے بی‘ویڈیو دیکھ کر آپ بھی واہ کہے بغیر نہیں رہ سکیں گے

روس کی سپر بے بی‘ویڈیو دیکھ کر آپ بھی واہ کہے بغیر نہیں رہ سکیں گے


ماسکو‘یہ ہم پر قدرت کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں مکمل جسمانی اعضا کے ساتھ پیدا کیا جس پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو کسی نہ کسی جسمانی معذوری کا شکار ہیں تاہم ان میں بعض افراد اسے اپنی مجبوری نہیں بناتے اوراس معذوری کا مردانہ وار مقا بلہ کرتے ہیں اورجب بات کسی بچے کی ہو تو پھر والدین کو اس کا بہت ہی خیال رکھنا پڑتا ہے لیکن روس کی یہ معصوم بچی جسمانی معذور ہونے کے باوجود اپنے والدین پر بوجھ نہیں بنتی۔روس کی “ویسیلینا نٹزین” عمر میں تو بہت چھوٹی ہے لیکن کوئی بھی اس کی ہمت کو داد دیئے بنا نہیں رہ سکتا۔ ویسیلینا کی پیدائش بغیر ہاتھوں کے ہوئی لیکن اس کی ماں “ایلمیرا” نے اسے اس کی کمزوری نہ بننے دیا اوراس کے دونوں ہاتھ نہ ہونے کا احساس بھی ویسیلینا کونہیں ہونے دیا۔ویسیلینا نٹزین کی ماں ایلمیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پرگزشتہ دنوں اپنی بیٹی کی ایسی وڈیوڈالی کہ جس نے دیکھا وہ داد دیئے بنا نہ رہ سکا۔ وڈیو میں ویسیلینا نٹزین کو بغیر ہاتھوں مہارت سے کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ ویسیلینا اپنے پیروں کی مدد سے کتنے آرام سے کھانا کھا رہی ہے۔ وڈیو میں ویسیلینا کو جب پہلی بار نوالہ لینے میں دقت پیش آئی تو وہ اپنے دوسرے پیر کا استعمال کرتی ہے اور پھر با آسانی کھالیتی ہے۔ویسیلینا کی اس وڈیو کو فیس بک پر اب تک 6 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں جب کہ وڈیو کو 10 لاکھ سے زائد افراد شئیر بھی کرچکے ہیں اور سوشل میڈیا پر لوگ ویسیلینا کو ایک باہمت اور پر اعتماد بچی کا خطاب دینے کے ساتھ اس کے بہترین مستقبل کے لئے نیک تمناو¿ں کا بھی اظہار کررہے ہیں۔
 


متعلقہ خبریں