Daily Din News
سی ٹی ڈی کی کارروائی مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

 پشاور محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے مالاکنڈ سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔

 

سی ٹی ڈی پولیس نے سوات کے مٹہ بازار سے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت افضل خان کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم پر قتل سمیت پچاس افراد کو غواءکرنے کے الزامات ہیں ۔

 

 

 

 

 

 


متعلقہ خبریں