Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
وزیر اعظم استعفیٰ دیں یا تلاشی دیں ورنہ حکومت نہیں چلنے دیں گے‘عمران خان

وزیر اعظم استعفیٰ دیں یا تلاشی دیں ورنہ حکومت نہیں چلنے دیں گے‘عمران خان

  
لاہور‘ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں یا تلاشی دیں ، اسلام آباد احتجاج کے دوران سرکاری دفاتر کو جانے والی سڑکیں بلاک کر دیں گے اور حکومت نہیں چلنے دیں گے۔عوام تماشا دیکھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم تلاشی نہیں دے رہے۔اسلام آباد مارچ میں عوام کا سمند ر ہو گا۔لاہور آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کل ایک میٹنگ کر رہی ہے جس میں احتجاج کی حتمی تاریخ کافیصلہ کیا جائے گا تاہم تاریخ میں تبدیلی ہوئی بھی تو ایک 2روز کا فرق ہو گا ، نواز شریف سے ایک سوال ہے اگر آپ نے چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا حرج ہے؟عمران خان نے وزیر اعظم سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے غلط نہیں کیا تو خوف کیوں ہے اور کیوں آپ خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتے ؟۔ وزیر اعظم احتساب کا اعلان کر کے پکڑائی نہیں دے رہے اور ایک جواب نہیں دے رہے کہ اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا مسئلہ ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت میں جب ادارے مسائل حل نہ کریں اور بات نہ سنیں تو لوگوں کے پاس سڑکوں پر آنے کا ہی آپشن رہ جاتا ہے۔”نواز شریف تلاشی نہیں دے رہے اور مزید چوریاں کر رہے ہیں “ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ خود غرض لوگ ہمارے ساتھ نہیں نکلیں گے مگر جن کو ملک اور اپنے بچوں کے مستقبل کا فکر ہے وہ ہمارے ساتھ نکلیں گے۔شریف برادران نے اداروں پر قبضہ جما رکھا ہے۔ اگر حکومت نے احتجاج میں رکاوٹ پیدا کی تو ردعمل آئے گا اور اس کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ احتجاج میں دیگر پارٹیوں کی شمولیت کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ ہم دعوت تمام پارٹیوں کو دیں گے مگر انکار کی صورت میں بھی تحریک انساف خود نکلے گی۔۔ نوا زکے ساتھ وہ لو گ ہیں جو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ شریف برادران نے جنوبی پنجاب میں پانچ شوگر ملیں لگانے کی کوشش کی۔ ان کا مقصد یہی ہے کہ اقتدار میں رہو اور فائدہ اٹھاو
 


متعلقہ خبریں