Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 بھنڈی سے شوگر ختم

بھنڈی سے شوگر ختم


نیویارک‘بھنڈی ایک مقبول سبزی ہے اور اکثر گھروں میں پکائی جاتی ہے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ اس کا پانی کئی بیماریوں جیسے ذیابیطس،دمہ،کولیسٹرول اور گردے کی بیماریوں کے لئے بہت مفید ہوتا ہے۔بھنڈی میں وٹامنز،منرلز،پوٹاشیم،کیلشیم اور فولک ایسڈ پایا جاتا ہے۔جو لوگ ذیابیطس کا شکار ہیں ان کے لئے یہ بہت مفید ہے اور انہیں چاہیے کہ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔کئی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ذیابیطس کے ابتدائی دنوں میں بھنڈی کے استعمال سے اس موذی بیماری سے نجات مل سکتی ہے۔بھنڈی کی وجہ سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام بہتر ہوگا بلکہ کولیسٹرول کم رہے گا اور ساتھ ہی خون میں بلڈ شوگر لیول بھی ٹھیک رہے گا۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ تازہ بھنڈی لیں اور اسے اوپر اور نیچے سے کاٹ لیں۔اب اسے تین حصوں میں تقسیم کریںاور اب انہیں ایک گلاس میں ڈالیں۔اب بھنڈی کو ساری رات گلاس میں پڑا رہنے دیں اور اگلی صبح ناشتے کے بعد بھنڈی میں سے نکلنے والا پانی پی لیں۔
 


متعلقہ خبریں