Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 سیلف ڈرائیونگ کرسیاں متعارف

سیلف ڈرائیونگ کرسیاں متعارف


ٹوکیو ‘ قطار میں کھڑے ہو کر انتظار ایک کٹھن مرحلہ ہے ، جاپانی کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ کرسیاں متعارف کرا دیں۔ آپ کرسی پر بیٹھ جائیں باری آنے پر کرسی خود ہی آپ کو مطلوبہ جگہ پر پہنچا دے گی۔ فیورٹ مووی کی ٹکٹ ہو یا پوسٹ آفس کے باہر لگی قطار ، کھڑے ہوکر انتظار کرنا کسی کو بھی پسند نہیں۔ جاپان کی ایک آٹو کمپنی نے یہ مشکل آسان کر دی۔ سرخ رنگ کی سیلف ڈرائیونگ کرسی پر بیٹھیں ، باری آنے پر یہ خود ہی آپ کو مطلوبہ جگہ لے جائے گی۔ کرسی میں لگا جدید خود کار نظام اگلی سیٹ خالی ہونے پر حرکت میں آجاتا ہے۔ یہ متحرک کرسیاں دو ہزار سترہ تک مارکیٹ میں آئیں گی۔ 
 


متعلقہ خبریں