Daily Din News
آصف زرداری سے ملاقات کیلئے رحمان ملک لندن روانہ

آصف زرداری سے ملاقات کیلئے رحمان ملک لندن روانہ

 اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کر لیا ۔

 

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اہم مشاورت کیلئے رحمان ملک کو لندن طلب کر لیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور رحمان ملک کے مابین اہم مشاور ت ہو گی جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے محرم کے بعد اسلام آبا د کو بند کرنے اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی  سمیت پارٹی امورزیر بحث آئیں گے ۔



متعلقہ خبریں