Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
  ایف بی آئی نے بریڈ پٹ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار کر دیا

ایف بی آئی نے بریڈ پٹ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار کر دیا


لاس اینجلس‘ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ہالی وڈ کے مشہور طلاق کیس میں بریڈ پٹ کے خلاف اپنے بچوں کے ساتھ مبینہ برے رویے کے ضمن میں کسی بھی کارروائی سے انکار کر دیا۔ایف بی آئی کے مطابق تمام ترحقائق سے آگاہی کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بریڈ کے خلاف بچوں کے ساتھ مبینہ برے رویے کا کوئی کیس ہی نہیں بنتا ہے اس لیے اس معاملے پر ان کے خلاف کارروائی ممکن نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی اپنے طور پر4ستمبر کو اپنے نجی جیٹ میں دوران پرواز بریڈ پٹ کے بچوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کے الزامات کا جائزہ لے رہی ہے تاہم ادارے کے مطابق یہ کوئی کیس نہیں بنتا اس لیے اس جائزے کو باضابطہ تحقیقات کا درجہ نہیں دیا جا سکتا۔یاد رہے بریڈ کو اپنے بچوں کو ملنے کے لیے اجازت دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ان کے شراب نوشی اور منشیات کے ٹیسٹ بھی لیے جا رہے ہیں پہلا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے۔
 


متعلقہ خبریں