Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 پی ٹی آئی رہنماﺅں کا دورہ لندن ناکام‘ قادری کا ملنے سے انکار

پی ٹی آئی رہنماﺅں کا دورہ لندن ناکام‘ قادری کا ملنے سے انکار


لندن‘ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے رہنماو¿ں سے ملنے سے انکار کردیا جس کے بعد جہانگیر ترین، چوہدری سرور اور شیخ رشید کا دورہ لندن ناکام ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین، چوہدری سرور اور شیخ رشید عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے لندن گئے تھے تاہم ڈاکٹر طاہر القادری نے ان رہنماو¿ں سے ملنے سے انکار کردیا اور اچانک لندن سے کینیڈا روانہ ہو گئے۔پاکستان عوامی تحریک کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے 21 اکتوبر کو لندن واپس آئیں گے جس کے بعد تحریک احتساب کے دوسرے مرحلے کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماو¿ں کے درمیان پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ سے قبل اختلافات پیدا ہوئے تھے اور دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں کی جانب سے ایک دوسرے پر کھلی تنقید بھی کی گئی تھی۔
 


متعلقہ خبریں