Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 پاکستان کودہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاست قراردینے کی بھارتی پٹیشن خارج

پاکستان کودہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاست قراردینے کی بھارتی پٹیشن خارج

 
واشنگٹن‘وائٹ ہاو¿س نے بھارت کی پاکستان کودہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاست قراردینے کی پٹیشن خارج کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاو¿س کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پٹیشن پر جعلی دستخط کیے گئے جس وجہ سے وہ خارج کردی گئی ہے۔وائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کےخلاف بھارتی پٹیشن ناقابل قبول ہے جبکہ پٹیشن پر کیے گئے دستخط مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتے۔وائٹ ہاو¿س ترجمان کے مطابق جعل سازی ثابت ہونے کے بعد بھارت نواز ارکان کانگریس کی جانب سے جاری پٹیشن بند کردی گئی ہے۔اکیس ستمبر کو دائر کی جانے والی پٹیشن کے لئے تیس دن میں کم از کم ایک لاکھ دستخط ضروری تھے ،بھارت نے جعلسازی کا سہارا لیتے ہوئے پہلے دس روز میں ہی اس پرپانچ لاکھ افراد کے شو کروادیئے تاہم یہ جعلسازی کام نہ آئی اور بھانڈا پھوٹ گیا۔
 


متعلقہ خبریں