Daily Din News
صوابی میں فائرنگ، کونسلر بیٹے سمیت جاں بحق

صوابی میں فائرنگ، کونسلر بیٹے سمیت جاں بحق

 صوابی خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلربیٹے سمیت جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ یار حسین کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کردی۔ گولیاںلگنے سے مقامی کونسلر اور اس کا بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ابھی تک ملزموں کے حوالے سے کچھ بھی واضح نہیں ہوسکا۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، فائرنگ کرنے والوں کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں