Daily Din News
 شادی تقریبات جاری‘عامردلہن کے ہمراہ اچانک کہاں چلے گئے؟

شادی تقریبات جاری‘عامردلہن کے ہمراہ اچانک کہاں چلے گئے؟

 
لاہور‘فاسٹ بولر محمد عامر شادی کی تقریبات کے دوران دبئی روانہ ہو گئے ہیں‘نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر اپنے ولیمے کی تقریب کے چند گھنٹے بعد ہی دبئی روانہ ہو گئے جہاں پیسر کی نئی دلہن نرجس بھی ان کے ہمراہ تھیں، یو اے ای پہنچ کرمحمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔
 


متعلقہ خبریں