Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان فیڈرل جج نامزد

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان فیڈرل جج نامزد


ہفنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی نڑاد امریکی شہری عابد قریشی کو امریکی ریاست کولمبیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے طور پر نامزد کیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے ایک بیان میں امریکی صدر اوباما کا کہنا تھا، \'مجھے یونائٹڈ اسٹیٹس کورٹ بینچ میں عابد قریشی کو نامزد کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ دیانت داری اور انصاف کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے امریکی عوام کی خدمت کریں گے\'۔دی نیشنل لاءجرنل کے مطابق عابد قریشی پاکستان میں پیدا ہوئے، جنھوں نے 1977 میں کرنیل کالج سے بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور بعدازاں 1997 میں ہارورڈ لاءاسکول سے قانون کی ڈگری لی، وہ 2006 سے واشنگٹن ڈی سی کی ایک لاء فرم لیتھم اینڈ واٹیکنز سے منسلک ہیں۔امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے عابد قریشی کی بحیثیت فیڈرل جج نامزدگی کو مسلم وکلاء گروپوں کی جانب سے تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔مسلم ایڈووکیٹس نامی ایک لاءفرم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرحانہ کھیرا نے کہا \'میں عدلیہ کے لیے ہر کمیونٹی سے بہترین افراد کے انتخاب پر امریکی صدر براک اوباما کے اس اقدام کو سراہتی ہوں۔\'واضح رہے کہ عابد قریشی کی نامزدگی ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب براک اوباما کی مدت صدارت رواں برس نومبر میں اختتام پذیر ہونے والی ہے، جبکہ ملک میں اگلے صدارتی انتخابات کے لیے بھی مہم جاری ہے۔امریکی صدارت کے لیے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان جج کی نامزدگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جو اس سے قبل امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز بھی دے چکے ہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا، \'اگر کسی مسلمان کو فیڈرل جج بنادیا گیا تو یہ بالکل ممکن ہے کہ وہ غیر منصفانہ فیصلے کرے\'۔
 


متعلقہ خبریں