Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
  افغانستان کی باضابطہ معافی‘ باب دوستی 14 روز بعد کھول دیا گیا

افغانستان کی باضابطہ معافی‘ باب دوستی 14 روز بعد کھول دیا گیا


چمن‘ باب دوستی پر بھارت نواز افغان باشندوں کی جانب سے پتھراو¿ کے باعث گزشتہ دو ہفتے سے بند پاک افغان بارڈر افغانستان کی باقاعدہ معافی کے بعد کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں واقع پاک افغان سرحدی دروازہ باب دوستی 14 روز بعد کھول دیا گیا ہے، باب دوستی کھلنے پر سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں سامان لے کر آنے اور جانے کے لئے اپنی باری کی منتظر ہیں جب کہ سرحد پر پیدل افراد کے گزرنے کے لئے راستے کھول دیے گئے ہیں۔ پاک افغان سرحد کھلنے پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔واضح رہے کہ چمن میں پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی پر 18 اکست کو بھارت نواز افغان شہریوں کی جانب سے پتھراو¿ کیا گیا تھا جس کے باعث پاکستان نے احتجاجاً باب دوستی کو بند کردیا تھا، گزشتہ روز پاکستانی حکام سے ہونے والی ملاقات میں افغان حکام کی جانب سے واقعہ پر معافی اور آئندہ اس قسم کے واقعات نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد باب دوستی کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں