Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 متحدہ کے بانی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کا امکان

متحدہ کے بانی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کا امکان


کراچی‘متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر پر ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے ایک متن تیار کیا جا رہا ہے جس میں کہا جائے گا کہ ریاست کے خلاف متحدہ کے بانی کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیز تقاریر کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار آئندہ ہفتے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے۔دوسری جانب ایم کیو ایم نے کنور نوید جمیل کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے درخواست بھی جمع کرادی جب کہ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کنور نوید جمیل نے الطاف حسین سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بھی پالیسی وہی ہے جو ایم کیو ایم پاکستان کی ہے۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف پہلے ہی قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی جا چکی ہے۔
 


متعلقہ خبریں