Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 بھارتی سہولت ہی امریکی وزیر خارجہ کیلئے زحمت بن گئی

بھارتی سہولت ہی امریکی وزیر خارجہ کیلئے زحمت بن گئی


نئی دلی‘ امریکی وزیر خارجہ جان کیری بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بارش کے باعث ٹریفک جام میں تقریبا ایک گھنٹے تک پھنسے رہے۔امریکی وزیر خارجہ بنگلا دیش کے مختصر دورہ کے بعد جب نئی دلی پہنچے جہاں وہ کئی اہم بھارتی سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے، ان کا قافلہ ایئرپورٹ سے ہوٹل کی جانب روانہ ہوا تو انہیں اس وقت مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ٹریفک جام میں پھنس گئے اور منٹوں کا سفر گھنٹوں میں تبدیل ہوگیا۔اگر امریکی میڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر تبصرے نہ کیے جاتے تو شائد بھارتی حکام کو بھی اپنے امریکی مہمان کا خیال نہ آتا۔ امریکی میڈیا میں اس حوالے سے خبریں نشر ہوئی تو بھارتی اور امریکی سیکیورٹی اداروں نے جان کیری کے قافلے کو گھیرے میں لے کر انہیں اس صورت حال سے نجات دلائی اور بالآخر وہ ہوٹل تک پہنچنے میں کامیاب ہوسکے۔دوسری جانب بھارتی حکام نے میں نا مانوں کی مثال قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان کیری کو سربراہان مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی اور ان کا قافلہ بھی انہیں دی گئی سیکیورٹی ہی کی بدولت ٹریفک جام میں پھنسا۔
 


متعلقہ خبریں