Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 مکاچوک کا نام تبدیل‘ شہید لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹی فکیشن

مکاچوک کا نام تبدیل‘ شہید لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹی فکیشن


کراچی‘ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب واقع مکاچوک کا نام شہید لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور جناح گراو¿نڈ کے بعد سب سے زیادہ مشہور مکا چوک اب اپنی شناخت تبدیل کرچکا ہے۔ ایم کیو ایم کے قیام کے بعد سے اب تک کی تاریخ مکا چوک کے ذکرکے بغیر مکمل نہیں ہوتی لیکن جہاں گزشتہ ہفتے سے متحدہ قومی موومنٹ کے غیر قانونی دفاتر کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے ساتھ متعدد رہنماو¿ں کی جانب سے پارٹی چھوڑ نے کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں کراچی اور دیگر شہروں سے ایم کیو ایم کے بانی کی تصاویر کو بھی اتارنے کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی مشہور زمانہ مکا چوک نے بھی تاریخی موڑ لے لیا ہے۔گزشتہ جمعرات کو مکا چوک سے ایم کیو ایم کے بانی کی تصاویر اور پارٹی پرچم کو اتار دیا گیا تھا اور اسی رات یہ فیصلہ بھی کرلیا گیا تھا کہ چوک کانام تبدیل کردیا جائے اور اسی فیصلے پر عمل کرتے ہوئے مکا چوک کا نیا نام شہید ملت لیاقت علی خان چوک رکھ دیا گیا تھا جب کہ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنروسطی نے باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا ہے۔مکا چوک فاروق ستار کی مئیر شپ میں 1991 میں قائم کیا گیا تھا اس کے بعد 14 اگست 2009 کو کراچی کے ناظم مصطفیٰ کمال نے اس کی تزئین و آرائش کرائی تھی۔
 


متعلقہ خبریں