Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 شناختی کارڈز کی ازسرنوتصدیق، 19 ہزار جعلی ہونے کا انکشاف

شناختی کارڈز کی ازسرنوتصدیق، 19 ہزار جعلی ہونے کا انکشاف


اسلام آباد‘ نادرا کی جانب سے شناختی کارڈز کی ازسرنوتصدیق کے عمل میں 42 لاکھ 29 ہزارلوگوں نے ایس ایم ایس اور 79 ہزار 600 افراد نے ہیلپ لائن کے ذریعے اپنے شناختی کارڈزکی تصدیق کرائی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارکی جانب سے ملامنصورکے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہونے کے انکشاف کے بعد نادرا کو تمام شناختی کارڈز کی ازسر نو تصدیق کا حکم دیاگیاتھااور نادرا کو اس عمل کیلیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نادرا کی جانب سے شناختی کارڈز کی تصدیق کیلیے61 لاکھ 62 ہزارایس ایم ایس بھیجے گئے، تصدیقی عمل کے دوران 41 ہزار 300 افراد کی غیرمتعلقہ خاندان میں شامل ہونے کی تصدیق ہوئی، ابھی تک 5 کروڑ 63 لاکھ شناختی کارڈزکی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 19 پزار 600 شناختی کارڈز جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے کیسزانٹیلی جنس ایجنسیوں کو بھیج دیے گئے ہیں۔سیکیورٹی اداروںکی رپورٹ کے بعد جعلی شناختی کارڈز منسوخی کافیصلہ کیاجائے گا، نادراکی جانب سے غیر ملکیوں کو رضاکارانہ شناختی کارڈز واپس کرنے کیلیے2ماہ کی ایمنسٹی اسکیم دی گئی تھی جس کافائدہ اٹھاتے ہوئے 334 غیرملکیوںنے ازخودکارڈز واپس کیے جن میں333افغانی اورایک بنگلہ دیشی شامل ہے۔
 


متعلقہ خبریں