Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق غلط خبر‘ 13 نیوز چینلز پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ

عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق غلط خبر‘ 13 نیوز چینلز پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ


اسلام آباد‘پیمرا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر 13 نیوز چینلز پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ادارے کے شکایات سیل نے پاکستان تحریک انصاف کی تحریری درخواست پر ملک کے 13 نجی نیوز چینلز کو عمران خان کی شادی سے متعلق بغیر تصدیق خبر نشر کرنے پر 5،5 لاکھ جرمانہ کردیا ہے۔ جن چینلز کو جرمانہ کیا گیا ان میں جیو نیوز، جیو تیز، دنیا نیوز، رائل ٹی وی، خیبر نیوز، چینل24 ، چینل 92، نیوز ون، سچ ٹی وی، روز نیوز، چینل5، نیو نیوز اور چینل 5 شامل ہیں۔شکایات کونسل نے چینلز کو ہدایت کی ہے وہ اپنے نیوز چینلز پر عمران خان سے معافی نشر کریں بصورت دیگر شکایات سیل نے ان کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش کردی ہے۔دوسری جانب شکایات کونسل نے چینل24 پر عامر لیاقت کے غیر اخلاقی نعروں پر5 لاکھ اور نیوز ون کو تضحیک آمیز جملوں کے تبادلے پر دو لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں تیسری شادی کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد نیوز چینلز نے ان کی تیسری شادی مانیکا خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سے شادی کی خبر نشر کی تھیں۔
 


متعلقہ خبریں